بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے سہ ماہی وظیفہ بڑھا کر 18,000 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جولائی سے تمام ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو دی جانے والی سہ ماہی امدادی رقم بڑھا کر 18,000 روپے کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ https://www.city42.tv/12-Jun-2026/205345