1

یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی

News Discuss 
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے سہ ماہی وظیفہ بڑھا کر 18,000 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جولائی سے تمام ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کو دی جانے والی سہ ماہی امدادی رقم بڑھا کر 18,000 روپے کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ https://www.city42.tv/12-Jun-2026/205345

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story