صوبائی دارالحکومت لاہور میں ناکہ جات پر سکیورٹی سخت کیے جانے کے بعد موبائلز اسکواڈ نے مختلف کارروائیوں کے دوران چار اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتار ملزمان کو ناکہ ٹھوکر نیاز بیگ، این ایل سی سمیت دیگر ناکہ جات پر پبلک ٹرانسپورٹ کی معمول کی چیکنگ کے دوران حراست میں لیا گیا https://www.city42.tv/12-Jun-2026/205400